• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈیٹر: فائزہ رعنا، مقصود ثاقب

صفحات: 256، قیمت : 200روپے

ناشر:پنجم، شرف مینشن، کوئنز روڈ، لاہور

یہ لاہور سے پنجابی زبان میں شایع ہونے والے ماہ نامے کا ستمبر 2018ء کا شمارہ ہے، جس میں جرمن شاعر ہرتولت بریخت کی چودہ نظموں کے پنجابی ترجمے کے علاوہ دیگر لکھنے والوں کی تحریریں بھی شامل ہیں۔ یہ ماہ نامہ کتابی سائز پر اچھے انداز میں شایع ہوا ہے۔

تازہ ترین