• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

خواتین کے لئے خطرناک ممالک میں بھارت سر فہرست

لندن (جنگ نیوز) خواتین کے لئے خطرناک ممالک میں بھارت سر فہرست ہے۔سال 2018کے اختتام پر بین الاقوامی خبر رساں ادارے تھامسن رائٹرز فاونڈیشن(ٹی آر ایف)نے 2018میں خواتین کے لیے خطرناک ترین ثابت ہونے والے ممالک کی فہرست جاری کی ہے۔ سروے کے مطابق خواتین کے لیے بدترین ممالک میں بھارت سر فہرست ہے، افغا نستا ن دوسرے،شام تیسرے ،صومالیہ چوتھے، سعودی عرب پانچویں ،پاکستان کا چھٹا نمبر جبکہ امریکا 10ویں نمبرپر ہے ۔

تازہ ترین
تازہ ترین