• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوں تو بلیوں کو اکثر سست پالتو جانورتسلیم کیا جاتا ہے تاہم اب ملئیے چین کی ا س دوستانہ بلی سے جو جم میں آنیوالوں کو ایسے خوش آمدید کہتے ہیں کہ ورزش کے لئے آنیوالوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیر دیتی ہے ۔


یہ بی مانو جم کی اینٹرنس پر بیٹھی ہوتی ہے اور جو جو اندر آتا جاتا ہے یہ اپنا ہاتھ آگے بڑھا کرتالی (ہائی فائیو)مارتے ہوئے انہیں ویلکم کرتی ہے اور لوگ اس کی یہ ادا دیکھ کر ہنسے بغیر نہیں رہ پاتے۔

تازہ ترین