آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ15؍ رجب المرجب 1440ھ 23؍مارچ2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماہِ ربیع الثانی کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کااجلاس کل ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیرمین مفتی منیب الرحمٰن نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ ربیع الثانی کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کااجلاس ہفتہ 8دسمبر کو بعد نمازِ عصر میٹ کمپلیکس محکمۂ موسمیات یونی ورسٹی روڈ میں منعقد ہو گا ۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں