آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل10؍ربیع الثانی 1440ھ18؍دسمبر 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن (سندھ) کی صدرڈاکٹر انیلا امبر ملک اور سکریٹری ڈاکٹر نعمت اللہ لغاری نے سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن اور محکمہ بورڈز و جامعات پرکڑی تنقید کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ سے چیئرمین سندھ ایچ ای سی ڈاکٹر عاصم حسین اورسکریڑی عالیہ شاہد کوہٹانے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ پانچ برس گزرگئے مگر صوبائی ایچ ای سی سندھ کی کارکردگی صفر نظر آتی ہے۔ وہ  عہدیداروں کے ہمراہ جامعہ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں