• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) معروف شاعر عظمت بلگرامی کی اہلیہ کی برسی کے سلسلے میں ہفتہ کو امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی میں 3بجے سہ پہر قرآن خوانی اور 4 بجے مجلس ہوگی علامہ صادق عباس عابدی خطاب کریں گے۔
تازہ ترین