• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبدالرزاق داؤد کل کراچی چیمبر کا دورہ کرینگے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت ،ٹیکسٹائل،صنعت و پیداوار و سرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد ہفتہ کو کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کا دورہ کرینگے ۔ترجمان کراچی چیمبر کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر اپنے دورے کے دوران تاجروں و صنعتکاروں سے ملاقات میں انکے مسائل کے حوالے سے گفتگو کرینگے۔

تازہ ترین