آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار16؍رجب المرجب 1440ھ 24؍مارچ 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( نصر اقبال /اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی ٹیم نے ملائیشیا کے خلاف ورلڈکپ میچ میں ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے میچ آفیشل کے رویہ پر سخت موقف اختیار کیا ہے۔ ٹیم انتظامیہ کےمطابق ملائیشین کھلاڑی دانستہ عماد شکیل بٹ سے ٹکرایا تھا، تاہم ٹیکنکل آفیشل نے جان بوجھ کر عماد کو ایک میچ کے لئے معطل کردیا، ملائیشن کوچ رولینٹ اولٹیمنز کا تعلق بھی ہالینڈ سے ہے، ٹیم انتظامیہ نے ایف آئی ایچ سے بھی شکایت کی ہے، دریں اثناء ورلڈکپ میں جمعرات کو فرانس نے ارجنٹائن کو5-3سے ہرادیا، اسپین اور نیوزی لینڈ کا میچ دو۔دو گول سے برابر رہا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں