آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات5؍ ربیع الثانی 1440ھ 13؍دسمبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اشارہ دیا ہے کہ جنوبی افریقا میں پاکستانی ٹیم ٹیسٹ سیریز میں دو اسپنرز یاسر شاہ اور شاداب خان کے ساتھ کھیلنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ فخر زمان اور شاداب خان کی انجری پریشانی والی نہیں ہے۔ محمد عباس بھی تیزی سے فٹ ہورہے ہیں۔ جمعرات کو لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سرفراز احمد کی کارکردگی بری نہیں ہے۔ محمد عامر کو آرام دیا گیا ہے جب بھی موقع ملا سلمان بٹ کو کھلائیں گے لیکن 36سالہ اوپنر کو اے ٹیم میں شامل نہیں کرسکتے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں