• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ایڈیلیڈ ( جنگ نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کی طاقتور بیٹنگ لائن غیرملکی سرزمین پر ایک بار پھر ناکام ثابت ہوئی، آسٹریلیا کے خلاف افتتاحی ٹیسٹ کے پہلے روز 86 رنز پر پانچ وکٹیں گنوانے کے بعد چتیشور پجارا نے سنچری بناکر لاج رکھی۔ مہمان ٹیم نے کھیل کے اختتام پر نو وکٹ گنواکر 250رنز بنائے تھے۔ عثمان خواجہ نے ناقابل یقین کیچ لے کر کپتان کوہلی کی اننگز صرف تین رنز پر ختم کردی۔
تازہ ترین