• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سڈنی میں پہلا ویٹرنز ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میزبان آسٹریلیا نےجیت لیا۔ جمعرات کو فائنل میں پاکستان کو 3 رنز سے شکست ہوئی۔ میزبان ٹیم نے 44 اوورز میں 165 رنز بنا ئے۔ جعفر قریشی نے 25 رنز دے کر تین وکٹ لیے۔ پاکستان ٹیم 8 وکٹ پر 162 رنز بنا سکی۔
تازہ ترین