• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ میں کے آر ایل نے سوئی ناردرن کو 1-3 سے ہرا دیا۔ فاتح ٹیم کے وقار احتشام، افتخار علی اور عمیرنے ایک ایک گول کیا، ناکام سائیڈ کا گول سدا بہار نے کیا۔
تازہ ترین