• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرائی برگ میں میلادالنبیﷺ کانفرنس10دسمبر کو ہوگی

جرمنی (پ ر)جرمنی کے شہر فرائی برگ میں عظیم الشان میلاد النبیﷺ کانفرنس میلاد کونسل و اہلیان فرائی برگ کی جانب سے 10دسمبر بروز پیر دن 2بجے منعقد ہوگی جس میں پیر طریقت اور ممتاز نعت خواں سید جعفر علی شاہ، خاندان غوثیہ اشرفیتہ کے چشم و چراغ صاحبزادہ سید علی الاشرفی الجیلانی، ممتاز مذہبی اسکالر مفتی ممتاز حسین پیرزادہ اور حافظ محمد حماد القادری خصوصی شرکت کریں گے۔ انتظامیہ مہر محمد عثمان اور ناظم بٹ نے عاشقان رسولﷺ سےشرکت کی درخواست کی ہے۔
تازہ ترین