• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغان پارلیمانی انتخابات، کابل میں ڈالے گئے تمام ووٹ کالعدم قرار

کابل (جنگ نیوز )افغانستان میں اکتوبر میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کیلئے کابل میں ہونے والی تمام ووٹنگ کے عمل کو کالعدم قرار دیدیا گیاہے ، آزاد انتخابی کمیشن کے اس فیصلے کو افغانستان کے لیے ایک زور دار دھچکا قرار دیا جا رہا ہے،مذکورہ انتخابی عمل میں 10 لاکھ سے زائد افراد نے ووٹنگ میں حصہ لیا تھا ۔

تازہ ترین