• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی جنرل نے افغانستان کے حل کیلئے پاکستان کا تعاون ضروری قرار دیدیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ سیل)امریکی جنرل نے کانگریس اراکین سے بات کرتے ہوئے افغانستان کے حل کیلئے پاکستان کا تعاون ضروری قرار دیدیا ، لیفٹیننٹ جنرل کینیتھ ایف میکنزی کے مطابق افغان سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کا قتل کسی طرح قابو نہیں آرہا اس لیے امن معاہدہ لازم و ملزوم ہے۔تفصیلات کے مطابق ایک سینئر امریکی جنرل نے کانگریس کے اراکین کو بتایا کہ پاکستان اچھی طرح جانتا ہے کہ افغانستان میں امن اس کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں اور امریکا کو اس کا تعاون حاصل کرنے کیلئے پرکشش پیشکش کرنا پڑے گی۔
تازہ ترین