آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر9؍ربیع الثانی 1440ھ 17؍دسمبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(مانیٹر نگ سیل)پاکستان اور آئی ایم ایف کا بات چیت جاری رکھنے پراتفاق ہوگیاذرائع کے مطابق پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان قابل قبول شرائط پر آئی ایم ایف کاپروگرام لینا چاہتاہے، اور پاکستان کا موقف ہے کہ پاکستانی معیشت،ترقی کونقصان پہنچا نے والی کوئی شرط تسلیم نہیں کرسکتے،ذرائع کے مطابق پاکستانی حکام اورآئی ایم ایف کےدرمیان ویڈیوکانفرنس پررابطہ ہوا جس میں پاکستان کی طرف سے وزیر خزانہ، سیکریٹری خزانہ سمیت دیگرحکام کی شرکت کی۔آئی ایم ایف کی طرف سےپاکستانی موقف پرمثبت ردعمل آیا ہے

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں