• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم اتوار کو ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے

کراچی (این این آئی)وزیراعظم عمران خان اتوار کو ایک روزہ دورے پر کراچی آئینگے، ذرائع کے مطابق وزیراعظم اتوار 9دسمبر کو اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں مصروف دن گزاریں گے، وزیراعظم عمران خان بزنس کمیونٹی کے رہنماؤں سے ملاقات بھی کرینگے، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں، بزنس کمیونٹی اور شہریوں کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال ہوگا۔
تازہ ترین