آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ12؍رجب المرجب 1440ھ20؍مارچ 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کریم آباد فلائی اوور کے ایکسپنشن جوائنٹ کھل گئے ،رات گئے مرمت شروع

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کریم آباد فلائی اوور کے ایکسپنشن جوائنٹ کھل گئے لیاقت آباد دس نمبر سے عائشہ منز ل جانے والے ٹریک پر پل کےایکسپنشن جوائنٹ کھلنے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے اور کسی بھی وقت حادثے کا خطرہ ہے کے ایم سی نے رات گئے ، مرمت کا کام شروع کر دیا اس سے قبل بھی اس پل پر گھڑے اور ایکسپنشن جوائنٹ کھلتے رہے ہیں ۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں