آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار 11؍جماد ی الثانی 1440ھ 17؍فروری 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خبرایجنسی ) پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عدالت کے باہر حمزہ شہباز نے غنڈہ گردی کروائی، ماڈل ٹائون کیس پر اب جے آئی ٹی کی غیر جانبدار تفتیش سامنے آئیگی اور آل شریف کو اس کیس میں پھانسی کا پھندہ نظرآرہا ہے،ایان علی وعدہ معاف گواہ بننے کو تیار ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ ماڈل ٹاؤن پر اب غیرجانبدار اور آزادانہ جے آئی ٹی بنی ہے، اب انہیں ماڈل ٹان کیس میں پھانسی کا پھندا نظر آرہا ہے،آج احتساب عدالت کے باہر کوشش کی گئی کہ کارکنان کو مروائیں پھر لاشوں پر سیاست کریں۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں