• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرزا مجتبی ٰ بیگ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے (پی آر) ڈائریکٹوریٹ کے جوائنٹ ڈائریکٹر تعینات

لاہور(نیوز رپورٹر)سول ایوی ایشن اتھارٹی انتظامیہ نے ترجمان سی اے اے پرویز جارج کی ریٹائرمنٹ کے بعدمرزا مجتبی بیگ کو سول ایوی ایشن اتھارٹی کے (پی آر) ڈائریکٹوریٹ کا جوائنٹ ڈائریکٹر تعینات کر دیا ہے۔
تازہ ترین