آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل10؍ربیع الثانی 1440ھ18؍دسمبر 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی اے/ بی ایس سی(ریگولر) پارٹ ون سالانہ کیلئے داخلہ فیس و فارم جمع کروانے کادوبارہ مرتب کردہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق بی اے/ بی ایس سی پارٹ ون سالانہ امتحان میں شرکت کے لیے (ریگولر امیدواروں) کے لیے داخلہ فارم سنگل فیس کے ساتھ جمع کروانے کی آخری تاریخ بذریعہ ڈاک11-12-18 اور دستی فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ17-12-18 ہے جبکہ ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ فارم بذریعہ ڈاک24-12-18 اور دستی فارم28-12-18 تک جمع کروائے جا سکتے ہیں۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں