آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ11؍ربیع الثانی 1440ھ 19؍دسمبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ میں تعینات سب انجینئرز کی ترقی کیلئے سروس ریکارڈ مانگ لیا ہے۔ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ملتان نے صوبہ بھر کی یونین کونسلوں میں تعینات سیکرٹریز کاسروس ریکارڈ 3 دن کے اندر فراہم کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں