آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ15؍ رجب المرجب 1440ھ 23؍مارچ2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میپکو کے محکمانہ تربیتی کورس کے نتائج جاری،35ملازمین کامیاب

ملتان(سٹاف رپورٹر)میپکو ریجنل ٹریننگ سنٹرنے جی ایس اوونگ کے ایس ایس اے/اے ایس ایس اے سے ایس ایس او سیکنڈ کے محکمانہ تربیتی کورس کے نتائج جاری کر دئیے ہیں جس میں میپکو ریجن کے ملتان اور ساہیوال سرکلز کے35ملازمین نے کامیابی حاصل کی ہے ۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں