آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ11؍ربیع الثانی 1440ھ 19؍دسمبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(سٹی ڈیسک)فپواسا بلوچستان چیپٹر کے چیئرمین عبدالباقی جتک نے بیان میں اے ایس اے لسبیلہ یونیورسٹی کے نو منتخب صدر ڈاکٹر حسین بخش مگسی جنرل سیکرٹری پروفیسر طاہر خان اور دیگر عہدیداروں کو مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ جامعہ کے مسائل حل کرائیں گے انہوں نے انتظامیہ کی جانب سے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب برداری کو روکنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یونیورسٹی اساتذہ اس قسم کے حربوں کے خلاف ملک گیر احتجاج کا حق رکھتے ہیں یونیورسٹی اساتذہ کے حقوق کا تحفظ کریں گے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں