• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت کی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر ،اماراتی درہم ، سعودی ریال، برطانوی پائونڈ ، کویتی دینارکی قدر میں بدستور اضافہ برقراراوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر قیمت خرید 137فروخت 139روپے رہی اسی طرح برطانوی پائونڈ قیمت خرید 173اور قیمت فروخت 176روپے،اماراتی درہم 37فروخت 38روپے،سعودی ریال خرید 36فروخت 37جبکہ کویتی دینار 458فروخت464روپے رہی۔
تازہ ترین