• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ جاری ،مارکیٹ ذرائع کے مطابق فی کلو مرغی کا گوشت بدستور 310سے320 جبکہ زندہ مرغی فی کلو250 سے260 روپے فی کلو تک فروخت کی گئی انڈے فی درجن 140روپے جبکہ کلیجی فی کلو 300روپےتک فروخت کی جارہی ہے-
تازہ ترین