• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی ایس سی کے کوئٹہ سے باہر کے اضلاع کے پریکٹیکلز کل سے ہونگے

کوئٹہ (اسٹا ف رپورٹر) بی اے بی ایس سی کے سالانہ امتحانات 2018کے کوئٹہ سے باہر کے اضلاع کےطلبا کے پریکٹیکلز کل 8دسمبر سے ہونگے،تفصیلات کے مطابق جامعہ بلوچستان کے کنٹرولر امتحانات کے مطابق بی اے بی ایس سی کے سالانہ امتحانات کے کوئٹہ سے باہر کے اضلاع کے پریکٹیکلز 8دسمبر سے اپنے اپنے ڈگری کالجز میں ہونگے،تمام امیدوار اپنے پریکٹیکل رول نمبر اور رول نمبر سلپس یونیورسٹی کی ویب سائیٹ پر دیکھ سکتے ہیں ،معلومات کے لئےمتعلقہ کالج کےپرنسپل سے رابطہ کیاجاسکتا ہے ،واضح رہے کہ بی اے بی ایس سی کے سالانہ امتحانات 2018کے کوئٹہ سے باہر کے اضلاع کےطلبا کے پریکٹیکلز ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کردیئے گئے تھے۔
تازہ ترین