• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آ باد پولیس ملازمین کو اسٹیٹ آ فس کے پول پر دینے کیلئے سمری وزارت داخلہ کو ارسال

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر) چیف کمشنر اسلام آ باد عامر علی احمد نے اسلام آ باد پولیس کے ملازمین کو اسٹیٹ آ فس کے پول پر دینے کیلئے سمری اپنے ریمارکس کے ساتھ وزارت داخلہ کو بھجو ادی ہے ۔ چیف کمشنر نے سفا رش کی ہے کہ 120فلیٹس اسلام آ باد پولیس کے ملازمین کو صرف ایک مرتبہ ریلیف کے تحت الاٹ کر دیئے جائیں اور جب مو جودہ الاٹی جو ں جوں انہیں خالی کریں تو ان فلیٹس کو جنرل ویٹنگ لسٹ سےالاٹمنٹ کیلئے اسٹیٹ آفس کے پول پر دیدیا جا ئے۔
تازہ ترین