• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیویارکـ: امریکی یویو آرٹسٹ کی شاندار پرفارمنس


یوں تو آپ نے اکثر بچوں اور نوجوانوں کو 'یو یو'سے کھیلتے ہوئے دیکھا ہی ہوگالیکن اس سے کرتب بازی کرنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔


ویڈیو میں نظر آنے والے اس یویوآرٹسٹ کو ہی دیکھ لیں جو ہاتھ میں تھامے 'یو یو'کو رسی پر گھما تے ہوئے کرتب بازی کاشاندار مظاہرہ کر رہا ہے۔

کرسمس کی مناسبت سے منعقد کئے گئے ایونٹ میں Jan Schmutzنامی یویو آرٹسٹ نے بچوں کے سامنے شاندار کرتب پیش کئے تو بچے بھی حیران رہ گئے اور اس ایونٹ کو خوب انجوائے کیا۔

تازہ ترین