اکثر بچے اس قدر شرمیلے ہوتے ہیں کہ لوگوں سے ملتے ہوئے جھجھکتے ہیں ۔
اب اس بچے کو ہی دیکھ لیں جو ملکہ برطانیہ کو دیکھ کر اس قدر گھبرایا کہ گھنٹون کے بل چلتے ہوئے کمرے سے ہی ں بھاگ نکلا ۔
کوئین الزبیتھ جیسے ہی اس بچے کے قریب آئیں تو جہاں دیگر افراد تعظیماً جھکے وہیں یہ بچہ جھک کر گھٹنوں کے بل چلتا ہوا کمرے سے باہر نکل گیا اور یہاں تک کمرے سے جناے کے بعد ہاتھ ہلا کر بائے بائے بھی کرتادکھائی دیا جسے دیکھ کر ملکہ سمیت تمام افراد ہنس پڑے ۔