• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناروے میں قطبی روشنیو ں سے سجے آسمان تلے قائم منفر د ہو ٹل کی تعمیر میں سینکڑوں ٹن بر ف استعما ل کی گئی ہے۔


اس انوکھے برف کی ہوٹل کے راہداریوں اور کمر وں سمیت تما م آرائشی اشیا ء بھی بر ف سے ہی تیا ر کی گئی ہیں جبکہ جن گلاسوں اور پلیٹس میں کھانے اور جوس دئیے جاتے ہیں وہ بھی مکمل طور پر برف سے بنائے گئے ہوتے ہیں ۔

ہزاروں اسکوائر میٹر رقبے پر پھیلے اس ہو ٹل میں رہا ئش کے لئے کمرے بھی موجود ہیں جہاں لوگ باآسانی رہا ئش اختیا ر کر سکتے ہیں۔ یہ ہو ٹل ہر سال سر دی کے مو سم میں تعمیر کیا جا تا ہے جو بہار کی آمد تک پگھل کر ختم ہو جا تا ہے ۔


تازہ ترین