• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیمز بونڈ اسٹائل کی دنیا کی پہلی برقی کشتی فروخت کیلئے پیش

مشہور و معروف فلمی کردار ایجنٹ 007جیمز بونڈ کے مداحوں کی کمی نہیں جو اس کردار سے جڑی ہر چھوٹی بڑی شے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔


حال ہی میں سوئیڈن کی ایک فرم نے ایسی کشتی متعارف کروائی ہے جو جیمز بونڈ کے زیر استعمال کشتی سے متاثر ہو کر بنائی گئی ہے ۔

پچیس فٹ لمبی دنیا کی اس پہلیالیکٹرک بوٹ کی رفتار 30نوٹس تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتی ہے جو آئندہ سال سے 192,000پاؤنڈ میں خریدی جا سکے گی ۔تو جناب پھر انتظار کس بات کا ہے تیار ہو جائیں اس انوکھی کشتی کا مالک بننے کے لئے۔۔۔!!!


تازہ ترین