• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائداعظم ٹرافی،سوئی ناردرن کو حبیب بینک پر168کی برتری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قائد اعظم ٹرافی کے پانچ روزہ فائنل کے چوتھے روز جمعے کو سوئی ناردرن نے حبیب بینک کیخلاف دوسری اننگز میں پانچ وکٹ پر336 رنز بناکر مجموعی طور پر 168 رنز کی برتری حاصل کر لی ہے، اس سے قبل ایچ بی ایل کی ٹیم نےپہلی اننگز آٹھ وکٹ پر449 رنز پر شروع کی اور 472 رنز پر آئوٹ ہوگئی بینک کی ٹیم نے168رنز کی سبقت حاصل کی، سوئی ناردرن کی جانب سے دوسری اننگز میں عمران بٹ نے95، علی وقاص نے65 اور افتخار احمد نے52 رنز بنائے۔

تازہ ترین