• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ابوظبی ( جنگ نیوز)نیوزی لینڈ کپتان کین ولیمسن پاکستان کے خلاف ابوظبی ٹیسٹ میں انوکھے ریکارڈ کے مالک بن گئے، وہ ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں چھٹی بار سنچری بنانے میں کامیاب رہے اور صرف ایک مرتبہ آئوٹ ہوئے ہیں، انہوں نے اس دوران 856 رنز اسکور کیے۔

تازہ ترین