آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ12؍رجب المرجب 1440ھ20؍مارچ 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم کی نیلامی کا مرحلہ 18دسمبر تک مکمل ہوجائیگا۔ نیلامی فارم 14دسمبر تک دستیاب ہونگے جو 18دسمبر تک جمع کرانا ہو نگے، نتائج کا اعلان اسی روز سہ پہر کوکیا جائیگا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں