• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
دبئی(نیوز ایجنسیز ) پاکستان کرکٹ ٹیم عالمی درجہ بندی میں تنزلی کے ساتھ ساتویں نمبر پر پہنچ گئی ہے۔ آئی سی سی رینکنگ میں بھارت بدستور پہلے، انگلینڈ دوسرے، جنوبی افریقا تیسرے نمبر پر ہے، کیویز نے چوتھی پوزیشن مستحکم کرلی ہے۔آسٹریلوی ٹیم پانچویں اور سری لنکاچھٹے نمبر پر ہے۔
تازہ ترین