آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ4؍ربیع الثانی 1440ھ 12؍دسمبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے تحت جمعہ کو ایم بی بی ایس فائنل کے ضمنی امتحان کا پرچہ اوٹ ہوگیا، یہ پرچہ جامعہ کراچی کے شعبہ ویمین اسٹیڈی سینٹر مین لیا جارہا تھا جس میں دو سو سے زائد امیدوار شریک تھے۔ سکریٹری بورڈ و جامعہ عالیہ شاہد نے اس کا نوٹس لے لیا ہے۔ تاہم جامعہ کراچی کے ترجمان نے ایم بی بی ایس کے پرچہ آوٹ ہونے کی تردید کی اور اسے پرانا پرچہ قرار دیا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں