• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ نے بھارت، چین اور روس کیلئے گولڈن ویزا سکیم بند کر دی

لندن (نیوز ڈیسک) برطانیہ نے منی لانڈرنگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بھارت، چین اور روس کے لیے گولڈن ویزا سکیم کو بند کر دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی حکومت نے منی لانڈرنگ، انسانی اسمگلنگ اور دیگر جرائم میں اضافے پر بھارت، روس اور چین کے لیے گولڈن ویزا معطل کر کے سکیم کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

تازہ ترین