آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ 7؍ربیع الثانی 1440ھ 15 ؍دسمبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
بریڈ فورڈ(پ ر) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قریبی ساتھی سابق ایڈمنسٹریٹر بلدیہ میرپور چوہدری محمد ایوب کی وفات پر تحریک انصاف برطانیہ کے رہنمائوں نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تعزیت کرنے والوں میں چوہدری محمد مالک، چوہدری شیراز احمد جنگیاں، سابق مشیر حکومت چوہدری شیراز احمد جنگیاں ، سابق مشیر حکومت چوہدری عبدالرشید پوٹھی، چوہدری صابر نوشاد، ڈی سی چوہدری آصف علی ، چوہدری ماجد علی گادھیاں، میاں چوہدری عبدالجبار، چوہدری ناصر امین، حاجی چوہدری سراج حسین، چوہدری سفطین، چوہدری ہارون رشید گلشن، ڈاکٹر پرویز محمود، راجہ بلال خان بولٹن، چوہدری محمد فاضل، چوہدری عدنان صابر، چوہدری قاسم علی، راجہ طارق محمود، چوہدری جہانگیر نگیال، راجہ ادریس، صوفی مظہر حسین، جہانگیر احمد جنجوعہ، چوہدری افتخار حسین ، خالد رشید، چوہدری اشفاق احمد، چوہدری عدیل خلیل ، چوہدری معروف حسین بلیک برن، بشارت بھٹی، چوہدری امتیاز احمد ، چوہدری شبیر حسین اور دیگر بھی شامل ہیں۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں