• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سندھ کے سابق سینئرصوبائی وزیر اورسابق اسپیکر سندھ اسمبلی نثار احمد کھوڑو نے سینئر تاجررہنما اور ایف پی سی سی آئی میں سابق برسراقتدار گروپ بزنس مین پینل کے قائد ،سابق صدر فیڈریشن چیمبر آف کامرس طارق سعید سے ملاقات کی اور انکی خیریت دریافت کی۔

تازہ ترین