کراچی(پ ر)صدر عوامی ور کرز پارٹی فانوس گجر کے انتقال پر تعزیتی اجلاس عثمان بلوچ کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں یوسف مستی خان،اختر حسین،عابد شکیل فاروقی،منظور رضی و دیگر نے شر کت کی،اس موقع پر مقررین نے مرحوم کی محنت کشوں کیلئے جدو جہد پر خراج عقیدت پیش کیا۔