• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر)ممتاز مورخ اور نقاد ڈاکٹر محمد رضا کاظمی کی ادبی و تصنیفی خدمات کے اعتراف میں ہفتے کو اردر باغ s t20بلاک ون گلستان جوہر بالمقابل کراچی یونیورستی میں صبح گیارہ بجے تقریب منعقد ہوگی،صدارت پروفیسر شاہدہ قاضی کریں گی،اقبال حیدر مہمان خصوصی ہونگے ۔
تازہ ترین