آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل3؍ربیع الثانی 1440ھ11؍دسمبر 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملیر کینٹ پولیس نے حاملہ خاتون کو جلا کر قتل کرنے کے الزام میں شوہر اور سسر کو گرفتار کرلیا ، 30نومبر کو نبیلہ نامی خاتون کو جھلسی ہوئی حالت میں سول اسپتال منتقل کیا گیا ،جہاںوہ جاں بحق ہوگئی تھی ، نبیلہ کی والدہ نگینہ کے بیان پرشوہر فیصل اور سسر لال جمال کو گرفتار کر کے مقدمہ در ج کر لیا گیا ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں