• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(این این آئی)صوبہ سندھ میں بچوں کے خلاف جرائم میں اضافے کے پیش نظر محکمہ سماجی بہبود کے تحت چائلڈ ہیلپ لائن 1121 قائم کردی گئی، ہیلپ لائن 24 گھنٹے کام کرے گی۔ جس میں بچوں سے متعلق مختلف شکایات وصول کی جائیں گی۔ ہیلپ لائن میں پولیس، سماجی بہبود ، این جی اوز کے نمائندے شامل ہیں۔
تازہ ترین