آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار 20؍رمضان المبارک 1440ھ26؍مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری ٹی وی کرپشن کیس ،ڈاکٹرشاہد مسعود کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) سپیشل جج سنٹرل کامران بشارت مفتی نے سرکاری ٹی وی کرپشن کیس میں اینکر و سابق ایم ڈی ڈاکٹرشاہد مسعود کی درخواست ضمانت مستردکردی ،جمعہ کو فاضل جج نے درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کی تو وکلاءکی جانب سے دلائل دیئے گئے ، فاضل جج نے وکلاءکے دلائل سننے کے بعد درخواست ضمانت مسترد کر دی ۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں