• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف 462 ارب روپے کرپشن کی سماعت ملتوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)احتساب عدالت نے سابق وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف 462 ارب روپے کرپشن کی سماعت 17دسمبر تک ملتوی کردی ہے ۔جمعہ کو احتساب عدالت میں 462ارب روپے کے کرپشن ریفرنس کی سماعت کے موقع پر سابق سیکرٹری پیٹرولیم اعجاز چوہدری اور دیگر ملزم پیش ہوئے۔ ڈاکٹر عاصم کے وکیل کاکہنا تھا کہ ڈاکٹر عاصم حسین ملک سے باہر ہیں پیش نہیں ہوسکتے۔

تازہ ترین