• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسرت اللہ نے کراچی آر ٹی او کے ایڈیشنل کمشنر آئی آر کا عہدہ خالی کر دیا

اسلام آباد ( وقائع نگار خصوصی) ایف بی آر کے بنیادی سکیل نمبر19 کے عہدیدار مسرت اللہ خان نے کراچی ریجنل ٹیکس آفس ۔II کے ایڈیشنل کمشنر کا عہدہ خالی کر دیا ہے ایڈیشنل کمشنر ریجنل ٹیکس آفس اسلام آباد کے عہدے کا چارج لے لیا ہے۔ ایف بی آر کے بنیادی سکیل نمبر17 آئی آر آفیسر سلیم میمن کی بطور اسسٹنٹ کمشنر آئی آر ریجنل ٹیکس آفس ساہیوال معطلی میں تین ماہ کی توسیع کردی گئی ہے ۔
تازہ ترین