• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مراکش میں پاکستانی سفیر نادر چوہدری نے مدت پوری کرنے پر چارج چھوڑ دیا

کراچی ( جنگ نیوز )مراکش میں پاکستانی سفیر ناد ر چوہدری نے تین سال کئ مدت تقرری پوری ہونے کے بعد چارج چھوڑ دیا ، وہ نئے سفیر کی تقرری کے منتظر تھے۔سیکریٹری خارجہ کے نام لکھے گئے خط میں نادر چوہدری نے اپنی مدت کے دوران کی جانے والی کامیابیوں کی تفصیلات سے آگا ہے کیا ہے جس میں انہوں نے فرٹلائزر سیکٹر میں پانچ ارب ڈالر مالیت کے منصوبے کی تفصیل ہے جس میں موراکو فاسفیٹ ایجنسی سے معاہدہ ہے یہ منصوبہ پاکستان بورڈ آف انوسٹمنٹ جاچکا ہے۔

تازہ ترین