آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ4؍ربیع الثانی 1440ھ 12؍دسمبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ وفاق نے کراچی میں تجاوزات آپریشن رکوانے کے لئے نظرثانی اپیل دائر کردی ہے.تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے بعد وفاق نے بھی تجاوزات آپریشن پر نظر ثانی کی اپیل دائر کی ہے.اس ضمن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل شہریوں کے تحفظات کے لئے دائر کی گئی.انہوں نے کہا کہ آپر یشن متا ثر ین کی بحالی کے لئے اقدامات کاوقت دینے کی درخوا ست کی ہے.واضح رہے گذشتہ دنوں گورنر سندھ عمران اسما عیل نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی تھی، ملاقا ت میں گورنر سندھ نے شہریوں کے تحفظات سے وزیراعظم کو آگاہ کیا تھا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں