• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بقایاجات ادائیگیوں کی یقین دہانی،شوگرملوں کاکام شروع کرنیکااعلان

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت کی جانب سے رقم کی ادائیگی کی یقین دہانی کے بعد شوگر ملز ایسوسی ایشن نےاپنا کام اور گنے کی کرشنگ شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے،پنجاب حکومت2ارب80کروڑادا کریگی،کسی کسان کا استحصال نہیں ہوگا۔شوگرملز ایسوسی ایشن کےمطابق پنجاب حکومت نے 2 ارب 80 کر و ڑ روپے ادا کرنے کا اعلان کیا ہے اور بقایاجات کی ادائیگیوں کی یقین دہانی کے بعد ملیں چلارہے ہیں۔ کاشتکاروں کو گنے کی پوری قیمت ادا کریں گے اور کسی کسان کا استحصال نہیں ہوگا۔شوگر ملز نے 180 روپے فی من کے حساب سے گنا خریدنے کا بھی اعلان کیا ہے ۔
تازہ ترین